جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ائیر بلیو کے مالک وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا حکومت کی مدت ختم ہونے سے پہلے پی آئی اے اور پاکستان سٹیل مل ہر صورت بیچنے کا فیصلہ، شاہد خاقان عباسی ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار نصرت جاوید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹھوس اطلاع کی بنیاد پر دعویٰ کر رہا ہوں کہ شاہد خاقان عباسی اس بات پر تلے بیٹھے ہوئے ہیں کہ حکومت کا وقت ختم ہونے سے پہلے ہر صورت میں پاکستان سٹیل مل اور پی آئی اے کی نج کاری کر رہے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید نے مزید کہا کہ ان کا یہ خیال ہے کہ میں نے جو ندائیہ کر رکھا ہے اس میں بھی رکاوٹیں آئیں گی، اس وقت ان کی کابینہ کے دو وزراء پر

سپریم کورٹ کی توہین کرنے پر چارج شیٹ کی گئی ہے، شاہد خاقان عباسی یہ محسوس کرتے ہیں کہ اگر ہمارے بارے میں یہ تاثر پھیلتا ہے کہ کچھ لوگ جو ہیں ان کو پیادے کی طرح شاید ہم اشارہ کرتے ہیں کہ بول دو تو وہ نہال ہاشمی کی طرح قربان کر دیے جاتے ہیں اور ہم آرام سے سیٹیاں بجاتے رہتے ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ یہ کوئی طریقہ نہیں ہے، کابینہ آپ کی ذمہ داری ہے، کیا آپ کی اپنی پوزیشن سیاسی ہے یا نہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید نے کہا کہ بحیثیت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اس تمام کے ذمہ دار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…