بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن ) لاہور ھائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی میڈ یا رپورٹس کے مطابق درخواست گزار محمد صادق نے لاہور ہائیکورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق دائر درخواست میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ انہوں لاہور میں ہونے

والے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں اپنی قومی اسمبلی کی نسشت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا اعلان کے بعد انہوں نے مستعفی ہو نے سے انکار دیا لہذا وہ آئین کے آرٹیکل 62اور 63کے مطابق صادق و امین نہیں رہے لاہور ھائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا گزشتہ روز عدالت نے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر خارج دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…