منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

راؤ انوار کس گھناؤنے کام میں ملوث نکلے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نقیب اللہ قتل کیس میں معطل ہونے والے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا بڑا غیر قانونی دھندا سامنے آ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا ایک اور غیر قانونی دھندسامنے آیا ہے۔جس میں غیر قانونی سمگل شدہ ایرانی تیل کی خرید و فروخت کی جاتی تھی۔سمگل شدہ ایرانی تیل کی خرید و فروخت کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے کہ کس طرح غیر قانونی تیل خریدا جاتا تھا اور پھر فروخت کیا جاتا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ  راؤ انوار ڈمپنگ پوائنٹ سے لاکھوں روپے وصول کرتا تھا۔ شاہ لطیف ٹاؤن کے عین سامنے نیشنل ہائی وے پر دکانوں میں غیر قانونی پٹرول پمپ کھلے ہوئے ہیں۔پورے ضلع بشمول تھانہ گڈاپ ،میمن گوٹھ اور لطیف ٹاؤن میں یہ دھندا اپنے عروج پر ہے ۔جب کہ کچے کے علاقے میں ڈمپنگ پوائنٹ بھی قائم ہیں۔جہاں پر آئل ٹینکرز کو لوڈ اور ان لوڈ کیا جاتا تھا اور یہاں سے رائو انوار لاکھوں روپے رشوت بھی وصول کرتا تھا۔ان الزامات پر رائو انوار کی جانب سے تاحال کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…