جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کیا آپ کو کیس کی سمجھ آ رہی ہے، نواز شریف کے استفسارپر صحافیوں نے کیا جواب دیا،جانئے

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں کو اپنے قریب بلا کر سوال کیا کیا آپ کو کیس کی سمجھ آ رہی ہے جس پر کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں کا کہنا تھا زیادہ تر گواہوں کا جواب یہی ہے کہ ہم نے دستاویزات خود تیار نہیں کیں گواہوں کا کہنا ہے کہ دستاویزات میں کوئی بے ضابطگی نہیں کی گئی جس پر صحافیوں سے مکالمہ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پھر یہ اخبارات میں کیوں نہیں

آ رہا مجھے تو لگتا ہے جیسے مذاق ہو رہا ہے۔ بعدازاں احتساب عدالت کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بارے میں کچھ نہیں کہتا وہ جس تھالی میں کھاتا ہے اس میں ہی چھید کرتا ہے جو کہ بہت افسوس کی بات ہے اگر عمران خان نے ایسی کوئی حرکت کی ہے تو اسے دیوار کے پیچھے چھپ کر نہیں بیٹھنا چاہئے آج اس خاندان کے بچے آ کر وضاحتیں دے رہے ہیں جو کہ افسوس کی بات ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…