بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

افغانستان کے بارے میں نئی امریکی حکمت عملی کی تفصیلات سامنے آگئیں، خطرناک کام کرنے کی تیاریاں،پاکستان نے امریکہ کو خبردار کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امریکی حکام کو خبر دار کیا ہے کہ اگر طالبان کے خلاف افغان سرحد پر دونوں جانب سے عسکری حملوں میں ناکام ہوئی تو اس کے منفی نتائج مرتب ہوں گے جو پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اہم سفارتی ذرائع نے بتایا کہ امریکہ کی افغانستان کیلئے نئی امریکی حکمت عملی کے اہم عنصر یہ ہے کہ وہ طالبان کے خلاف دو طرفہ فوجی کارروائی کا آغاز کرنے جارہے ہیں

تاکہ فوجی آپریشن کے ذریعے طالبان کو شکست دے کر انہیں کابل حکام کی شرائط پر افغان مفاہمتی عمل کا حصہ بننے پر مجبور کیا جائے۔پاکستان کو امریکا کے اس بنیادی نقطہ نظر سے ہرگز اختلاف نہیں بلکہ اسلام آباد کیلئے سب سے پریشان کن پہلو یہ ہے کہ اگر طالبان کے خلاف منظم عسکری حکمت عملی ناکام ہو گئی تو اس کے کیا نتائج مرتب ہوں گے؟۔اس سے قبل ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے جنوبی ایشیا کے حوالے سے نئی امریکی حکمت عملی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ مل کر خطے کی حکمت عملی پر کام کررہے ہیں تاکہ دہشت گردوں کو اس خطے سے نکال پھینکیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا تھا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان کی آئینی حکومت دہشت گردی کے خلاف امریکی حکمت عملی کی تکمیل میں مثبت کردار ادا کر سکتی ہے۔ پاکستان نے امریکی حکام کو خبر دار کیا ہے کہ اگر طالبان کے خلاف افغان سرحد پر دونوں جانب سے عسکری حملوں میں ناکام ہوئی تو اس کے منفی نتائج مرتب ہوں گے جو پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اہم سفارتی ذرائع نے بتایا کہ امریکہ کی افغانستان کیلئے نئی امریکی حکمت عملی کے اہم عنصر یہ ہے کہ وہ طالبان کے خلاف دو طرفہ فوجی کارروائی کا آغاز کرنے جارہے ہیں تاکہ فوجی آپریشن کے ذریعے طالبان کو شکست دے کر انہیں کابل حکام کی شرائط پر افغان مفاہمتی عمل کا حصہ بننے پر مجبور کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…