ملکی سیاست میں نئی ہلچل،نوازشریف اور ملک ریاض کے درمیان ایک ماہ میں دوسری بار ملاقات،کیا کچھ زیر بحث آیا،جانئے

7  جنوری‬‮  2018

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے گزشتہ روز جاتی امراء میں معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے ملاقات کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک ریاض نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت کے بارے میں دریافت کیا

اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریبا 30 منٹ تک یہ ملاقات جاری رہی دعا کی واضح رہے کہ ایک ماہ کے اندر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملک ریاض کی یہ دوسری ملاقات ہے سیاسی حلقے اس ملاقات کو کافی اہم قرار دے رہے ہیں اور مستقبل کی ملکی سیاست کے حوالے سے اس ملاقات کے بعد اہم تبدیلیوں کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…