جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے بعد اب پاکستان کا نمبر، پاکستان میں اہم ترین امریکی ادارے پر پابندی عائد کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی طرف سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کی کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان کے ردعمل کے طورپر سپریم کورٹ میں یو ایس ایڈ پر پابندی عائد کروانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے بلال نے عدالت سے اپیل کی کہ پاکستان بھر میں یو ایس ایڈ کے منصوبوں پر فوراً پابندی لگائی جائے۔ درخواست گزار نے درخواست میں موقف اختیار کیا

ہے کہ یو ایس ایڈ کا یہ منصوبہ پاکستان کے لیے بہت خطرناک ہے کیونکہ امریکہ اس منصوبے کے ذریعے پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاست اور انتخابات میں مداخلت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ یو ایس ایڈ کے اس منصوبے کی تمام تفصیلات طلب کی جائیں اس کے علاوہ یو ایس ایڈ کے زیر سایہ کام کرنے والی این جی اوز پر بھی پابندی لگائی جائے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…