جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دوسری شادی اور طلاق کی خبر دینے والی ماہر علم نجوم نے عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کردی،شادی کامیاب ثابت ہو گی یا نہیں؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری شادی اور طلاق کی خبر دینے والی ماہر علم نجوم سامعہ خان نے عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی یہ شادی کامیاب ثابت ہو گی۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے نامور آسٹرو لوجسٹ سامعہ خان نے کہا کہ میں گزشتہ دو سالوں سے کہہ رہی ہوں کہ عمران خان کی تیسری شادی پتھر پر لکیر ہے، میں نے 2018ء کی پیشگوئیوں کے حوالے سے کہا تھا کہ وزارت تو بعد کی بات ہے لیکن اس سے پہلے

عمران خان کو شیروانی کی خوشخبری ملے گی۔سامعہ خان نے کہا کہ میں نے پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان کی خوشخبری کا وقت اکتوبر 2017ء سے شروع ہو چکا ہے اور ستاروں سے بھی عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ماہر علم نجوم نے کہا کہ عمران خان کی تیسری اہلیہ بھی روحانیت سے تعلق رکھتی ہیں اور انہوں نے بھی ستاروں کو دیکھ کر ہی اس شادی کا فیصلہ کیا ہے۔سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان کی یہ شادی کامیاب بھی رہے گی اور انہیں اپنے ہمسفر کی گڈ لگ بھی ملے گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…