ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سنگین غداری،افواج پاکستان کو بلیک میل کرنا شروع کردیا ،نوازشریف کن رازوں کو ذکر کررہے ہیں ؟قانونی ماہرین اعتزاز احسن،اے کے ڈوگر،بابر اعوان کے تشویشناک انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے ممتاز آئینی و قانونی ماہرین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ قوم کوحفیہ راز بتائیں، جمہوریت کو ڈی ریل کرنیوالوں کو بے نقاب کریں۔ آئندہ الیکشن میں الیکشن جیتینے کے لئے قومی سلامتی سے متعلق اداروں کو بلیک میل کرنے سے اجتناب کریں،نواز شریف کے بیان کے بعد سنگین غداری کے جرم کا تعین ہوگا ۔سینٹ میں اپوزیشن لیڈر و ممتاز آئینی ماہر اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف

20کروڑ عوام کو خفیہ راز بتائیں انہیں وازارت عظمیٰ سے قانونی طریقے سے ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم جانتی ہے کہ وہ کن رازوں کو ذکر کررہے ہیں محرکات کو نواز شریف سامنے لائیں۔ وزارت عظمی ٰ جانے کے بعد انہوں نے افواج پاکستان کو بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے ۔ اب لازمی ہوگیا ہے کہ نوا ز شریف راز افشاں کریں۔ وہ دوبارہ اقتدار حاصل کرنے اور پنے اوپر فرد جرم لگنے سے بچنے کیلئے اس قسم کے بیانات دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے نامور قانون دان اے کے ڈوگر نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیان سنگین جرم کے ضمرے میں آتا ہے ۔ انہوں نے سیاسی بیا ن دیا ہے ان کا آئینی و خاندانی حق ہے ۔ معروف قانون دان بابر اعوان نے کہا کہ نواز شریف وزارت عظمٰی کے منصب پر فائز رہے ہیں۔ انہوں نے قومی رازوں کی پاسداری کا حلف لیا ہوا ہے ۔ ان کا متنازعہ بیان تشویش ناک ہے ۔ آئندہ الیکشن میں اپنی جماعت کوجتوانے کیلئے دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔  ملک کے ممتاز آئینی و قانونی ماہرین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ قوم کوحفیہ راز بتائیں، جمہوریت کو ڈی ریل کرنیوالوں کو بے نقاب کریں۔ آئندہ الیکشن میں الیکشن جیتینے کے لئے قومی سلامتی سے متعلق اداروں کو بلیک میل کرنے سے اجتناب کریں،نواز شریف کے بیان کے بعد سنگین غداری کے جرم کا تعین ہوگا ۔سینٹ میں اپوزیشن لیڈر و ممتاز آئینی ماہر اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف 20کروڑ عوام کو خفیہ راز بتائیں انہیں وازارت عظمیٰ سے قانونی طریقے سے ہٹایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…