جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ فوری طور پر استعفیٰ دیں،حکومتی وزیر نے بھی علم بغاوت بلند کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا( این این آئی) وزیر مملکت برائے مزہبی امور پیر امین الحسنات نے کہا کہ سجادہ نشین پیر حمیدالدین سیالوی کے رانا ثنااللہ کے استعفیٰ کے مطالبہ پر ان کی مکمل تائید کرتا ہوں۔پیر امین الحسنات نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیر حمیدالدین سیالوی میرے پیر ہیں اور میں انکا مرید ہوں, ان کی غلامی کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔انہوں نے

کہا کہ سیال پیر خانے سے جب بھی حکم ہوا تو مستعفی ہو نے میں دیر نہیں ہو گی۔ تحفظ ختم بنوت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں۔ اس مسئلہ پر پیر سیال کے مطالبہ اور موقف کی مکمل حمائت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات کا شکار حمید الدین سیالوی نہیں ان کے مخالفین ہیں,وزیر مملکت نے بتایا کہ پیر آف سیال کو تو منانے کے لیے پوری حکومتی مشینری سرگرم ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…