مشہور صحافی طلعت حسین کا پروگرام بند چینل چھوڑ گئے یا نکال دیا گیا؟ میڈیا انڈسٹری میں حیران کن صورتحال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جیو نیوز نے معروف صحافی طلعت حسین کا پروگرام ’’نیا پاکستان طلعت حسین کے ساتھ‘‘ بند کر دیا۔ جب سے پی ٹی آئی کی نئی حکومت آئی ہے تب سے میڈیا کو غیر معمولی دباؤ کا سامنا ہے، اس کی بڑی وجہ ایک تو حکومت کا ٹیلی ویژن چینلز اور اخبارات کے… Continue 23reading مشہور صحافی طلعت حسین کا پروگرام بند چینل چھوڑ گئے یا نکال دیا گیا؟ میڈیا انڈسٹری میں حیران کن صورتحال