چین کی طرح یہ کام پاکستان میں بھی کرینگے،وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
شنگھائی (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب تک بدعنوان عناصر کو پکڑا نہیں جاتا تب تک ملک ترقی نہیں کرسکتا، ہمیں کرپشن کے خاتمے کیلئے اداروں کو مضبوط بنانا ہے، بدعنوان معاشرے میں لوگ کاروبار نہیں کرتے ، پاکستان میں بدعنوانی ختم ہوگی تو سرمایہ کار آئیں گے، ہمیں سرمایہ کاری… Continue 23reading چین کی طرح یہ کام پاکستان میں بھی کرینگے،وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا