وزیراعظم عمران خان کا تاریخی دورہ چین کامیاب،بڑی پیش رفت،مشترکہ اعلامیہ جاری
بیجنگ(این این آئی) وزیراعظم کے دورہ چین پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے مدد فراہم کریگا ٗدونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تعلقات اوراسٹریٹجک کمیونیکیشن مضبوط بنائی جائیگی ٗعالمی دہشت گردی سے متعلق جامع کنونشن کا اتفاق رائے سے مسودہ تیارکیا جانا چاہیے، مقاصد کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا تاریخی دورہ چین کامیاب،بڑی پیش رفت،مشترکہ اعلامیہ جاری