بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

چترال میں برفانی تودہ آبادی پر آگرا،ہلاکتیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے،برفانی تودے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دو افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…