اس ڈیم کی تعمیر آج سے ہی شروع کی جائے، ملک ریاض کی درخواست پر چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے حکومتِ پنجاب کو جمعہ سے ڈھڈوچہ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے راولپنڈی میں ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے حکومت پنجاب سے استفسار کیا کہ… Continue 23reading اس ڈیم کی تعمیر آج سے ہی شروع کی جائے، ملک ریاض کی درخواست پر چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا