اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف نظرثانی پٹیشن دائر کر رہی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ترجمان حکومت پاکستان کا
کہنا ہے کہ حکومت آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف فیصلے پر نظرثانی پٹیشن دائر نہیں کر رہی، ترجمان حکومت پاکستان نے آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف نظرثانی پٹیشن دائر کرنے کی تردید کر دی ہے۔