پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

آسیہ بی بی کا معاملہ،جمائمہ بھی سامنے آگئیں ،پہلی مرتبہ عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا،سابق شوہر کو کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کو پاکستان سے جانے نہ دینا اس کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کرنا ہے۔جمائمہ بھی بول پڑیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا  پرایک پیغام میں جمائمہ نے عمران کی تقریر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تقریر کے 3 دن بعد ہی حکومت مطالبات کے سامنے جھک گئی۔عدلیہ کے دفاع میں بڑی دلیرانہ تقریر کی گئی تھی، یہ وہ نیا پاکستان

نہیں جس کی ہمیں امید تھی تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب بھی امید ہے حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہو گی جو ہم نہیں جانتے۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کوسزا موت سے بری کر دیا تھا جس کے بعد پورے ملک میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے ،تحریک لبیک پاکستان نے ملک گیر احتجاج کیا تھا ،5نکاتی معاہدے کے بعد یہ دھرنے ختم  کئے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…