منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ہائی کمشنر کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہڑپہ جاتے ہوئے ایسی شخصیت کے گھر آمد کہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے،کھانے کا بھی اہتمام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارتی ہائی کمشنر کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہڑپہ جاتے ہوئے ایسی شخصیت کے گھر آمد کہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے،کھانے کا بھی اہتمام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی  ہائی کمشنر نے اہلیہ سمیت ہڑپہ جاتے ہوئے رینالہ خورد میں قیام کیا ۔اس موقع پر ایم پی اے جگنو محسن کی طرف سے ان کے اعزاز میں کھانے کا اہتمام کیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا گزشتہ روز اپنی اہلیہ بھارتی چتر ویدھی کے… Continue 23reading بھارتی ہائی کمشنر کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہڑپہ جاتے ہوئے ایسی شخصیت کے گھر آمد کہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے،کھانے کا بھی اہتمام

سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد میں اہم ملک کا سفارتخانہ بند

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد میں اہم ملک کا سفارتخانہ بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد میں نیدر لینڈ کا سفارتکانہ غیر معینہ مدت کیلئے بندکردیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں نیدرلینڈ کے سفارتخانے کو سکیورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا ہے ۔ طے شدہ انٹرویوز ،ویزہ معاملات تاحکم ثانی منسوخ کر دئیے گئے ہیں ۔

بیٹے کی شادی اور اسی دن سالگرہ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں آرمی چیف کتنے سال کے ہوگئے،کس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں،بہن بھائیوں میں کتنے نمبر پر ہیں ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

بیٹے کی شادی اور اسی دن سالگرہ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں آرمی چیف کتنے سال کے ہوگئے،کس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں،بہن بھائیوں میں کتنے نمبر پر ہیں ؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 58 برس کے ہو گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل قمر جاوید باوجوہ گزشتہ روز 58 برس کے ہوگئے ۔جنرل قمر جاوید باجوہ 11نومبر1960 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔آپ جٹ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ، ان کے والد لیفٹیننٹ کرنل محمد اقبال باجوہ بھی پاک فوج… Continue 23reading بیٹے کی شادی اور اسی دن سالگرہ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں آرمی چیف کتنے سال کے ہوگئے،کس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں،بہن بھائیوں میں کتنے نمبر پر ہیں ؟پڑھئے تفصیلات

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنیوالی رکن قومی اسمبلی کیخلاف ایکشن لیا جائے ،وزیر اعظم پر دباؤ بڑھ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنیوالی رکن قومی اسمبلی کیخلاف ایکشن لیا جائے ،وزیر اعظم پر دباؤ بڑھ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنے والی رکن اسمبلی کیخلاف ایکشن لیں،عمران خان بتائیں ان کی حکومت کا ایجنڈا کیا ہے؟کراچی میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فالودے والے کے اکاؤنٹ کے بانی… Continue 23reading اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنیوالی رکن قومی اسمبلی کیخلاف ایکشن لیا جائے ،وزیر اعظم پر دباؤ بڑھ گیا

نجی تقریب میں عارف علوی کی آمد پر قومی ترانے کے بجائے پارٹی ترانے گونجنے لگے،شدید ردعمل پر ایوان صدر کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

نجی تقریب میں عارف علوی کی آمد پر قومی ترانے کے بجائے پارٹی ترانے گونجنے لگے،شدید ردعمل پر ایوان صدر کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نجی تعلیمی ادارے کی تقریب میں شرکت کے دوران پارٹی ترانے بجائے جانے پر تنقید کے بعد ایوان صدر نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صدر نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے کہ حال ہی میں اسلام آباد میں پاک چائنا فرینڈ… Continue 23reading نجی تقریب میں عارف علوی کی آمد پر قومی ترانے کے بجائے پارٹی ترانے گونجنے لگے،شدید ردعمل پر ایوان صدر کا موقف بھی سامنے آگیا

ایمریٹس کی بنیاد رکھنے والی پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار، پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسی ائیر لائن ہے؟عالمی رینکنگ جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایمریٹس کی بنیاد رکھنے والی پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار، پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسی ائیر لائن ہے؟عالمی رینکنگ جاری

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)عالمی درجہ بندی میں دنیا کی بدترین سروسز دینے والا ادارہ بن گیا اور عالمی سطح پر بدترین کمپنیوں میں سب سے آخر میں تیسرے نمبر پر آیا، جبکہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر قطر ایئر ویز دوسرے پر لفتھانسا اور تیسرے نمبرپر اتحاد… Continue 23reading ایمریٹس کی بنیاد رکھنے والی پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار، پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسی ائیر لائن ہے؟عالمی رینکنگ جاری

بریکنگ نیوز اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

بریکنگ نیوز اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا گیا

پشاور (این این آئی)شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشاور کے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کی فوری اور بحفاظت بازیابی کیلئے اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم احتجاجی دھرنے کی تاریخوں کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔دھرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے… Continue 23reading بریکنگ نیوز اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا گیا

37ارب ڈالرز کی تجارت، بھارت کے منہ میں پانی آگیا، پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

37ارب ڈالرز کی تجارت، بھارت کے منہ میں پانی آگیا، پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

لاہور( این این آئی) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریانے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت آئی ہے اور کوشش ہے کہ بات کرکے مسائل حل کریں ،ورلڈ بینک کی سٹڈی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان 37ارب ڈالر کی باہمی تجارت ہو سکتی ہے ، براہ راست تجارت بڑھانے کیلئے… Continue 23reading 37ارب ڈالرز کی تجارت، بھارت کے منہ میں پانی آگیا، پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

نعلین مبارک کی چوری کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کی شامت آگئی، جسٹس ثاقب نثارنے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

نعلین مبارک کی چوری کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کی شامت آگئی، جسٹس ثاقب نثارنے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی ) سپریم کورٹ نے نعلین مبارک کی چوری کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ یہ عام کیس نہیں ہے کہ مقدمہ درج کروایا اور بیٹھ گئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور… Continue 23reading نعلین مبارک کی چوری کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کی شامت آگئی، جسٹس ثاقب نثارنے بڑا حکم جاری کردیا

1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 740