پاکستان کی جانب سے زمینی اور فضائی راستے کی بندش، امریکہ اب اپنا فوجی سازوسامان کیسے افغانستان پہنچائے گا؟متبادل راستے سامنے آگئے
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کے ردعمل کی صورت میں افغانستان میں فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں اتحادی فوج کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل کون فاکنر نے بتایا کہ افغانستان نیشنل ڈیفنس سیکورٹی فورسز کی تربیت اور مشن میں… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے زمینی اور فضائی راستے کی بندش، امریکہ اب اپنا فوجی سازوسامان کیسے افغانستان پہنچائے گا؟متبادل راستے سامنے آگئے