کراچی والے میرے ساتھ چلیں انہیں صحیح راستے پر لے جاؤں گا، پرویز مشرف
کراچی(نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ان کے ساتھ چلیں وہ انہیں صحیح راستے پر لے کر جائیں گے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جلسے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ’کراچی میں صرف… Continue 23reading کراچی والے میرے ساتھ چلیں انہیں صحیح راستے پر لے جاؤں گا، پرویز مشرف