اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان روحانی شخصیت سے دعا لینے گئے تھے تو وہاں آنکھیں نیچے کرکے بیٹھتے ٗ رانا ثناء اللہ

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے بشریٰ بی بی کوشادی کا پیغام بھیجنے کے عمران خان کے اقدام کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ روحانی شخصیت سے دعا لینے گئے تھے تو وہاں آنکھیں نیچے کرکے بیٹھتے۔تقریب سے خطاب میں رانا ثناء نے کہا کہ روحانی شخصیت سے دعا لینے گئے تھے تو وہاں آنکھیں نیچے کرکے بیٹھتے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عوام دیکھیں کہ یہ کیسے صادق اور امین ہیں ٗایسا آدمی پاکستان کاوزیراعظم بنناچاہتاہے ٗکہہ رہے ہیں

شادی نہیں کی بلکہ شادی کیلئے کہا ہے ٗایسے شخص کو گھر میں داخل نہیں ہونے دیا جانا چاہیے ٗایسے شخص کو تو کوئی چوکیدار بھی نہیں رکھ سکتا۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کے پاس شرم نہیں ہے، وہ 2 سال پہلے روحانی خاتون سے دعا لینے گئے تھے، 2 سال میں دیکھیں کیا کرتوت دکھائے ہیں، بے شرم نے روحانی خاتون کا گھر اجاڑا، اس خاتون کے پانچ بچے ہیں اور اس خاتون نے خاوند سے طلاق لے لی ٗایسے شخص کو اپنے گھر میں ہی گھسنے نہیں دینا چاہئے تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…