’’ایسے بدترین گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں‘‘ قصور میں معصوم بچی کیساتھ زیادتی ،قتل پر اجتماعی فتویٰ جاری
لاہور (ا ین این آئی) تنظیم اتحاد امت پاکستان کے چیئرمین محمد ضیاء الحق نقشبندی کی اپیل پر تنظیم کے 50سے زائد جید مفتیان کرام نے قصور میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل پر اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے ایسے بدترین گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں… Continue 23reading ’’ایسے بدترین گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں‘‘ قصور میں معصوم بچی کیساتھ زیادتی ،قتل پر اجتماعی فتویٰ جاری