زینب قوم کی بیٹی تھی ،واقعہ پر پوری قوم کا سرشرم سے جھک گیا،چیف جسٹس
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں الرازی میڈیکل کالج سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے قصور میں زینب کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زینب قوم کی بیٹی تھی، واقعہ پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا، مجھ سے زیادہ میری اہلیہ گھر میں پریشان بیٹھی… Continue 23reading زینب قوم کی بیٹی تھی ،واقعہ پر پوری قوم کا سرشرم سے جھک گیا،چیف جسٹس