انقلاب باتوں یا دعویٰ سے نہیں کام سے آئیگا،وزیر اعظم
پشاور(آئی این پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کا جمہوریت کے سفر میں جو فیصلہ ہو گا قبول کریں گے ‘ انقلاب باتوں یا دعویٰ سے نہیں بلکہ کام کرنے سے آئیگا‘ آج پوری دنیا موبائل فون کے ذریعے ہماری جیب میں ہے‘ دنیا بدل چکی ہے آنے والا وقت… Continue 23reading انقلاب باتوں یا دعویٰ سے نہیں کام سے آئیگا،وزیر اعظم