عثمان بزدار رات گئے بغیر پیشگی اطلاع کہاں جا پہنچے ؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا،انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں
لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لودھراں کا اچانک دورہ کیا۔وزیر اعلی بغیر پیشگی اطلاع ہسپتال پہنچے اور مختلف وارڈز کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ ایمرجنسی وارڈ، میڈیکل وارڈ، سی سی یو، کارڈیالوجی وارڈاور دیگر شعبوں میں گئے۔وزیر اعلیٰ نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں… Continue 23reading عثمان بزدار رات گئے بغیر پیشگی اطلاع کہاں جا پہنچے ؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا،انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں