پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

کینسر کے آلات پر ڈیوٹی اور ٹیکسز ختم ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لیے خوشخبری دے دی گئی۔ سپریم کورٹ نے کینسر کے آلات پر ڈیوٹی اور ٹیکسز ختم کر دیا۔ عدالتی فیصلہ میں حکم دیا گیا ہے کہ کینسر کے آلات پر انکم ٹیکس، سیل ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی نہیں لگائی جاسکتی۔ کلاسٹومی،، یوراسٹمی اور الاسٹمی اور اس منسلک آلات پر ڈیوٹی اور ٹیکس نہیں لگائے جائے گے۔

ایف بی آر ڈریپ اور محکمہ صحت ان کی اصل قیمت پر فروخت کو یقینی بنائے۔ حکومت اور ایف بی آر کینسر کے مریضوں کا بوج کم کرنے کے لیے قانون سازی کریں۔ محکمہ صحت، ایف بی آر اور ڈریپ اس معاملے پر تعاون کو یقینی بنانے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کینسر کے آلات مہنگے داموں فروخت کرنے پر ازخود نوٹس لیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…