عمران خان کا ہدف پارلیمنٹ نہیں ،اس کے ارکان تھے ،علی محمد خان کی منطق
اسلام آباد (اے این این ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ لاہور میں جلسے کے دوران عمران خان کاہدف پارلیمنٹ پر نہیں بلکہ اس میں بیٹھے ہوئے لوگوں پر تنقید کرنا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ ‘ادارے عمارت سے نہیں بلکہ انسانوں سے… Continue 23reading عمران خان کا ہدف پارلیمنٹ نہیں ،اس کے ارکان تھے ،علی محمد خان کی منطق