آپ کے ابو کہاں گئے؟صحافیوں کے سوال پر نقیب اللہ کی ننھی بیٹیوں کاایسا جواب کہ آپ کا کلیجہ بھی چھلنی ہوجائیگا
کراچی (آئی این پی )ایس ایس پی ملیرکے ہاتھوں مبینہ جعلی مقابلے میں قتل ہونے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کی ننھی بچیوں نے بھی انصاف کی اپیل کردی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے نقیب اللہ کی معصوم بچیوں نے والد کے بے رحمانہ قتل کیخلاف انصاف کی اپیل کی ، جب… Continue 23reading آپ کے ابو کہاں گئے؟صحافیوں کے سوال پر نقیب اللہ کی ننھی بیٹیوں کاایسا جواب کہ آپ کا کلیجہ بھی چھلنی ہوجائیگا