پاکستان کو نوازشریف کی کوئی ضرورت نہیں ،سابق وزیر اعظم کو سیاست چھوڑ کر آرام کرنے کا مشورہ دیدیا گیا
اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کو آرام کا مشورہ دے دیا گیا۔معروف صحافی رؤف کلاسرا کانجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے نواز شریف اس وقت شدید ڈپریشن کا شکار ہیں اورانہیں سمجھانا چاہئیے کہ نواز شریف اب آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔رؤف کلاسرا کا کہنا… Continue 23reading پاکستان کو نوازشریف کی کوئی ضرورت نہیں ،سابق وزیر اعظم کو سیاست چھوڑ کر آرام کرنے کا مشورہ دیدیا گیا