عام انتخابات سے پہلے کیا عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہونیوالا ہے،معروف صحافی کا سنسنی خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری چھٹی حس بتاتی ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ اس وقت ضرورت یہ ہے کہ ملک کی اہم شخصیات اپنی سکیورٹی کو سخت کریں ۔ ان اہم شخصیات میں میڈیا کے لوگ، سیاسی لوگ اور… Continue 23reading عام انتخابات سے پہلے کیا عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہونیوالا ہے،معروف صحافی کا سنسنی خیز انکشاف