بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

اگلا الیکشن کون سی پارٹی جیتے گی،وزیر اعظم پاکستان کون بنے گا، (ن) لیگ کی اپنی ہی خفیہ ایجنسیوں نے قیادت کو آگاہ کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

(اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اگلے وزیراعظم عمران خان ہوں گے، پاکستان مسلم لیگ( ن کی خفیہ ایجنسیوں نےپارٹی قیادت کو بتا دیا ،معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جوتے مارے جا رہے ہیں، مسلم لیگ( ن) کے رہنما بھی عمران خان جیسے لیڈر کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کر رہے ہیں ۔

لیکن مسلم لیگ ن کو اصل درد اس بات کا ہے کہ (ن )لیگ کی اپنی خفیہ ایجنسیوں نے انہیں بتا دیا ہے کہ اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ،اگلا الیکشن تحریک انصاف ہی جیتے گی اس لئے مسلم لیگ ن کے رہنما اپنا بندوبست خود کریں۔اس لئے یہ خبر سننے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما بوکھلا گئے ہیں اورعمران خان پر حملے شروع کر دئیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…