جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات سے پہلے کیا عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہونیوالا ہے،معروف صحافی کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی آفتاب اقبال نے  نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری چھٹی حس بتاتی ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ اس وقت ضرورت یہ ہے کہ ملک کی اہم شخصیات اپنی سکیورٹی کو سخت کریں ۔ ان اہم شخصیات میں میڈیا کے لوگ، سیاسی لوگ اور لیڈران شامل ہیں۔ جہاں تک عمران خان پر حملہ ہونے کی بات ہے تو چیئرمین پی ٹی آئی  کو تو سب

سے زیادہ خطرات لاحق ہیں ۔کیونکہ عمران خان کبھی اپنی سکیورٹی کی پروا نہیں کرتے۔ وہ اکثر کہتے ہیں کہ جو ہو گا دیکھا جائے گا۔ بینظیر بھٹو بھی سکیورٹی حصار توڑ کر نکل جاتی تھیں اور ایس ایس پی سکیورٹی کو فون آتا تھا کہ بی بی کہاں ہیں؟ وہ کہتا تھا وہ تو اندر ہیں لیکن پھر معلوم ہوتا تھا کہ بی بی پچھلے دروازے سے نکل کر اپنے کارکن کی والدہ کی وفات پر افسوس کرنے نکل گئی ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…