کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان ،ایک مہینے سے انکے خاندان کیساتھ کیا کچھ ہورہاہے ،استعفیٰ پیش کرتے ہوئے سب بتادیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما کامران ٹیسوری نے اپنا استعفیٰ فاروق ستا ر کو پیش کر دیا ۔کراچی میں پارٹی کے یوس تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایم کیو ایم چھوڑرہا ہوں اور فاروق ستار میرا استعفیٰ قبول کریں ۔انہوں نے… Continue 23reading کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان ،ایک مہینے سے انکے خاندان کیساتھ کیا کچھ ہورہاہے ،استعفیٰ پیش کرتے ہوئے سب بتادیا