انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
نیویارک(آن لائن) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکا میں انتقال کرگئے۔ایاز سومرو گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے اور علاج کی غرض سے امریکا گئے تھے جہاں وہ مین ہیٹن کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔59 سالہ ایاز سومرو کے چھوٹے بھائی عرفان سومرو کے مطابق ایاز سومرو عارضہ قلب میں مبتلا تھے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے