نقیب اللہ محسود قتل کیس ٗ مرکزی ملزم راؤ انوار اچانک سپریم کورٹ میں پیش ٗ عدالت کے حکم پر گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)کراچی میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان شہری نقیب اللہ محسود کے فرضی مقابلے میں قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم اور سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار اچانک سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے ہیں ٗ عدالت کے حکم پر پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے راؤ انوار کے… Continue 23reading نقیب اللہ محسود قتل کیس ٗ مرکزی ملزم راؤ انوار اچانک سپریم کورٹ میں پیش ٗ عدالت کے حکم پر گرفتار