آج یوم پاکستان،شاندار پریڈ کی تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل
اسلام آ با د (آن لائن) ملک بھر میں یوم پاکستان آ ج روایتی جوش و جذبہ اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا جائے گا ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی اس موقع پرملک بھر میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی تمام سرکاری و نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جائیں گے… Continue 23reading آج یوم پاکستان،شاندار پریڈ کی تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل