جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب کے حاضر سروس بڑے سرکاری افسر کو پھندے پر لٹکا دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر گوجرنوالہ کی ڈی سی ہائوس سے پھندے سے لٹکتی ہاتھ بندھی لاش برآمد، خودکشی یا قتل، معاملے نے پراسرار رخ اختیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی پھندے سے لٹکتی ہاتھ بندھی لاش ڈی سی ہائوس سے برآمد کر لی گئی، کمشنر گوجرانوالہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپوکی لاش ڈی سی ہائوس میں پھندے سے لٹکتی ہوئی برآمد کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ

ڈی سی ہاؤس پہنچی تو سہیل احمد ٹیپو مردہ پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی سی گوجرانوالہ سہیل ٹیپو کی لاش پنکھے کے ساتھ ان کی گردن میں پڑے پھندے سے لٹک رہی تھی لیکن ان کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے ، کمشنر گوجرانوالہ معاملے کو خودکشی جبکہ پولیس نے سہیل احمد ٹیپو کی موت کو پراسرار قرار دیدیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے بھجوایا جا رہا ہے جس کے بعد ان کی موت کی اصل وجوہات سامنے آسکیں گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…