نگران وزیراعظم کیلئے جوڑ توڑ تیز ہوگیا،نوازشریف مشاورت سے باہر، نگران سیٹ اپ کیلئے اب کس سے بات ہو گی؟ پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے کئے ہیں اوروہ اپنی جماعتوں میں بات کر کے نام دینگے ،چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے معاملے پر… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے جوڑ توڑ تیز ہوگیا،نوازشریف مشاورت سے باہر، نگران سیٹ اپ کیلئے اب کس سے بات ہو گی؟ پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا