تارکین وطن کے شناختی کارڈ کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ میں تارکین وطن پاکستانیوں سے شناختی کارڈ کی مد میں زائد وصولیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے وفاقی وزیر داخلہ اور سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ پیر کی صبح چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3… Continue 23reading تارکین وطن کے شناختی کارڈ کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا