منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان ،ایک مہینے سے انکے خاندان کیساتھ کیا کچھ ہورہاہے ،استعفیٰ پیش کرتے ہوئے سب بتادیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما کامران ٹیسوری نے اپنا استعفیٰ فاروق ستا ر کو پیش کر دیا ۔کراچی میں پارٹی کے یوس تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ میں ایم کیو ایم چھوڑرہا ہوں اور فاروق ستار میرا استعفیٰ قبول کریں ۔انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میں ایم کیو ایم کو بچانے کے لئے بہادر آباد والے

ساتھیوں کے پاس جا کر معافی مانگنے پر بھی تیار ہوں۔ یہ آج میرا آخری خطاب ہے، ایک ماہ سے میرا خاندان پریشان ہے۔ گھر والے پوچھتے ہیں آخر میں نے ایسا کیا کر دیا کہ پارٹی رہنما میرےخلاف ہیں، میں کئی راتوں سے سویا نہیں ہوں۔ مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو میں اپنے ساتھیوں سے معذرت خواہ ہوں۔واضح رہے کامران ٹیسوری سینٹ الیکشن بھی ہار گئے  تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…