بریکنگ نیوز کیپٹن (ر)صفدر لیاقت باغ میں گرفتاری دینے کیلئے پہنچ گئے ،جانتے ہیں اپنے ساتھ کن کن کو لیکر آئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ کیپٹن(ر)صفدر گرفتاری دینے کیلئے راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ پہنچ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق اس موقع پر ان کے ہمراہ پارٹی کارکن اور دیگر قائدین بھی موجود ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر کی جانب سے گرفتاری… Continue 23reading بریکنگ نیوز کیپٹن (ر)صفدر لیاقت باغ میں گرفتاری دینے کیلئے پہنچ گئے ،جانتے ہیں اپنے ساتھ کن کن کو لیکر آئے؟