العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس!نوازشریف کے وکیل کا جج محمد بشیر پر اعتراض ، خواجہ حارث نے احتساب عدالت کے جج کو کیا کام کرنے کا مشورہ دے ڈالا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 12 جولائی تک ملتوی کر دی ہے ۔ریفرنس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا بھی عدالت میں پیش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران نوازشریف… Continue 23reading العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس!نوازشریف کے وکیل کا جج محمد بشیر پر اعتراض ، خواجہ حارث نے احتساب عدالت کے جج کو کیا کام کرنے کا مشورہ دے ڈالا؟