بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نواز کی لاہور میں ”سیاسی شو“ کرنے کی خواہشیں دم توڑ گئیں، نگران حکومت نے ایسا منصوبہ بنالیا کہ کسی کے وہم و گما ن میں بھی نہ ہوگا،چونکا دینے والے انکشافات‎

datetime 9  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 13 جولائی کو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شام سوا چھ بجے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچ رہے ہیں، اس موقع پر لاہور ائیر پورٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور دستیاب پہلی فلائٹ سے انہیں اسلام آباد پہنچا دیا جائے گا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم

میاں نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد 13 جولائی بروز جمعتہ المبارک کو شام سوا چھ بجے لاہور پہنچ رہے ہیں ، ایک جانب مسلم لیگ (ن) ان کے استقبال کی بھرپور تیاریاں کر رہی ہے تو دوسری جانب انہیں لاہور ائیرپورٹ سیل کر کے پہلی دستیاب فلائٹ سے اسلا م آباد پہنچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…