این اے 60میں الیکشن کا التوا،شیخ رشید کو پہلی بڑی کامیابی مل گئی،عدالت نے اہم حکم سنا دیا
راولپنڈی (سی پی پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے این اے 60 راولپنڈی کا انتخاب الیکشن کمیشن کی جانب سے ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیا۔شیخ رشید کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ان کے مخالف امیدوار… Continue 23reading این اے 60میں الیکشن کا التوا،شیخ رشید کو پہلی بڑی کامیابی مل گئی،عدالت نے اہم حکم سنا دیا