ادارے نہیں چل رہے توسمجھ سے بالاہے ملک کیسے چل رہا ہے؟ لوہے کے چنے والاکہاں ہے؟اگلی تاریخ پرپیش ہو، چیف جسٹس نے حکم جاری کردیا
لاہور(سی پی پی)چیف جسٹس نے پاکستان ریلویزمیں خسارے سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کی ۔اس موقع پرآڈٹ افسر نے فرانزک آڈٹ کی رپورٹ عدالت میں پیش کی اور موقف اپنایا کہ ریلوے کاخسارہ 40 بلین ہے جس پر چیف جسٹس نے فرانزک آڈٹ رپورٹ پرریلوے کونوٹس دیتے ہوئے جواب طلب… Continue 23reading ادارے نہیں چل رہے توسمجھ سے بالاہے ملک کیسے چل رہا ہے؟ لوہے کے چنے والاکہاں ہے؟اگلی تاریخ پرپیش ہو، چیف جسٹس نے حکم جاری کردیا