آصف زرداری اور شہباز شریف سے بات ہو گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کا دھماکہ خیز اعلان، کل کیا کرنے والے ہیں؟ حیران کن صورتحال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے، اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا ہے،مولانا فضل الرحمان کا… Continue 23reading آصف زرداری اور شہباز شریف سے بات ہو گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کا دھماکہ خیز اعلان، کل کیا کرنے والے ہیں؟ حیران کن صورتحال