فردوس عاشق اعوان کے ساتھ الیکشن میں کیا ہوا؟حیران کن نتیجہ نے پی ٹی آئی امیدوار کو منہ چھپانے پر مجبور کردیا
اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن)کے چودھری ارمغان نے تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو شکست دیدی۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، مسلم لیگ ن کے… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کے ساتھ الیکشن میں کیا ہوا؟حیران کن نتیجہ نے پی ٹی آئی امیدوار کو منہ چھپانے پر مجبور کردیا