منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فردوس عاشق اعوان کے ساتھ الیکشن میں کیا ہوا؟حیران کن نتیجہ نے پی ٹی آئی امیدوار کو منہ چھپانے پر مجبور کردیا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن)کے چودھری ارمغان نے تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو شکست دیدی۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 میں مسلم لیگ ن نے  میدان مار لیا، مسلم لیگ ن کے چودھری ارمغان ایک لاکھ 29 ہزار 41 ووٹ لےکرکامیاب قرارپائے جبکہ ان کے مدمقابل فردوس عاشق اعوان  91 ہزار 392 ووٹ حاصل کر سکیں

۔دریں اثنالاہور کے حلقہ این اے 125 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے وحید عالم کامیاب ، پی ٹی آئی کی یاسمین راشدکو شکست کا سامنا ۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پی ٹی آئی کی امیدوار یاسمین راشد شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔ وحید عالم خان حلقے سے ایک لاکھ 22 ہزار 627 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کوایک لاکھ 5 ہزار 857 ووٹ حاصل ہو سکے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…