بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت 131 روپے تک پہنچ گئی ،رواں ہفتے کے اختتام پر ایک ڈالر کتنے روپے کا ہوجائیگا؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں  بتدریج کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ڈالر 131 روپے کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ ماہرین معیشت کے مطابق ڈالر کی قیمت میں ابھی مزید اضافے کا امکان ہے۔ماہرین معیشت نے خدشہ ظاہر کیا کہ رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت 135 سے 137 روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈالر کی اونچی اڑان میں ملوث انٹر نیشنل مافیا کے پیچھے پاکستان مخالف قوتوں کا اہم کردار ہے جبکہ پاکستان کے اندر موجود پانچ بڑے سرمایہ کار بھی اس گروپ اور مافیا کا حصہ ہیں۔ ڈالر کس وقت کتنا مہنگا ہونا ہے اور کس وقت سستا ہونا ہے، با اثر ما فیااس سے پوری طرح آگاہ ہوتا ہے۔ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی کی نئی لہرآنے کا امکا ن ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…