ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟عمران خان کے قریبی ساتھی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
کراچی(سی پی پی)وفاقی وزیر پورٹس علی زیدی نے کہا ہے کہ انہوں نے سنا ہے ڈالر 140 تک جائے گا۔وفاقی وزیر پورٹس علی زیدی نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کی، انٹر بینک میں ہونے والے ڈالر کے اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے ڈالر مزید مہنگا ہونے کا امکان ظاہرکر دیا۔یہ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟عمران خان کے قریبی ساتھی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا